ہولو کاسٹ، اسلام مخالف مواد، عمران خان، زکر برگ

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک کو کہا ہے کہ ہولوکاسٹ کی طرح اسلاموفوبیا اور اسلام کے خلاف نفرت انگیز مواد پر پابندی عائد کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3508406    تاریخ اشاعت : 2020/10/26